نورا فتحی کی نئی میوزک ویڈیو میں پاکستانی گلوکار عطاءاللّٰہ کے مشہور گانے کی کاپی

معروف بھارتی میوزِک کمپنی ’ٹی سیریز‘ نے پاکستانی گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کے مشہور گانے ’اچھا صلہ دیا‘ کی کاپی کرکے اپنی نئی میوزِک ویڈیو بنالی۔ ٹی سیریز کی جانب سے گزشتہ روز یوٹیوب پر ایک نئی میوزِک ویڈیو ’اچھا صلہ دیا‘ ریلیز کی ہے، جس میں نورا فتحی اور راج کمار راؤ اداکاری مزید پڑھیں

مہش بھٹ کے دل کا آپریشن کامیاب، گھر لوٹ آئے

بالی ووڈ کے مایاناز ہدایت کار مہیش بھٹ دل کی سرجری کے بعد گھر لوٹ آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہیش بھٹ کے بیٹے راہول بھٹ کا کہنا ہے کہ والد کو گزشتہ ماہ دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں فوری سرجری کا مشورہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی کرتا پہن کر تقریب میں شرکت، مداح حیران

بھارت کے سب سے دولت مند اور ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے مالک مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگنی کے بعد ہونے والی ایک تقریب میں بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب میں سلمان خان، بچن خاندان اور شاہ مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری جعلی اکاؤنٹ کیخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں

اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔ انہوں نے دو روز قبل ٹوئٹر پر اپنے نام سے چلنے والے اکاؤنٹس سے سیاسی گفتگو پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔ بشریٰ انصاری نے کراچی میں ایف آئی اے مزید پڑھیں

منیب بٹ نے فیروز خان کیخلاف سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے ساتھی اداکار فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔ منیب بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروانے کے بعد ایک تفصیل نوٹ شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے یہ تفصیلی مزید پڑھیں