امیتابھ بچن کی ایک ہی فلم بار بار دیکھ کر تنگ آئے شخص نے چینل کو خط لکھ دیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی ایک ہی فلم کے ٹیلیویژن پر بار بار نشر ہونے کے خلاف ایک شخص نے تنگ آکر چینل کو خط لکھ دیا۔ امیتابھ بچن کی مشہور فلم ’سوریا ونشم‘ تقریباََ سب نے ہی ایک بار تو ضرور دیکھی ہوگی جسے اپنی گھریلو کہانی اور امیتابھ بچن کے مزید پڑھیں

آسکرز کی 95 سالہ تاریخ میں پہلی بار زبردست کیا ہوا؟

دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز (AMPAS)کی جانب سے 95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا 11جنوری سے آغاز ہوا تو زبردست ووٹنگ ٹرن آؤٹ سامنے آیا۔ 95ویں آسکرز ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان رواں ماہ 24 جنوری کو کیا جائے گا۔ سی آر او بل کرمر نے ایوارڈز کی نامزدگیوں کے مزید پڑھیں

فلم’پٹھان‘ کیلئے نئی تشہیری حکمتِ عملی تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تنازعات کا شکار فلم’پٹھان‘ کے لیے نئی تشہیری حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے۔ فلم کی ٹیم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جب تک فلم ریلیز نہیں ہوجاتی اس وقت تک فلم کی کاسٹ میڈیا کو کوئی انٹرویو نہیں دے گی۔ ترن آدرش نامی تجزیہ نگار نے مزید پڑھیں

لیاری کے گلوکار کیفی خلیل کی مقبولیت عروج پر ، اسپاٹیفائی کے لوکل چارٹس پرچرچے

کراچی ) )کراچی کے علاقے لیاری سے ابھرنے والے گلوکارکیفی خلیل نے اسپاٹیفائی کیبدولت دنیا بھر میں اپنی پہچان بنالی ہے آپ نے ‘کہانی سنو 2.0 ‘ یا ‘کانا یاری ‘کسی نہ کسی شارٹ ویڈیو یا پھر کسی دوست کی اسپاٹیفائی (Spotify) کی پلے لسٹ سے لازمی سنا ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق ‘کہانی سنو مزید پڑھیں

یاسر حسین نے معلومات لیک کرنے پر فیروز خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و میزبان یاسر حسین نے ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان کو ان کی حساس معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نمبر اور گھر کے پتے کی تفصیلات عام مزید پڑھیں