جزیرے سندھ کی ملکیت ،جوہی کیلئے پیکیج کا اعلان کرنا چاہیے تھا، لیاقت جتوئی

سندھ کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما لیاقت علی جتوئی نے کہا ہے کہ 13سال سے پیپلزپارٹی نے اربوں کھربوں کی لوٹ مار کر کے عوام کا خون چوس لیا ہے۔ بھوک، بدحالی اور بڑھتی ہوئی مہنگا ئی نے عوام کی کمر توڑدی ہے سندھ کے جزیروں ڈنگی اور بھنڈار پر مزید پڑھیں

کمشنر کراچی سے برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات

کمشنر کراچی ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ان کے دفتر میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائک نیتھاوریانکس نے ملاقات کی ۔کمشنر نے ڈپٹی ہائی کمشنر کو کراچی کی ترقی کے بارے میںبریفنگ دی ۔ برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کراچی کی ترقی کے لئے حکومت سندھ کی کوششوں کو سراہا انھوں نے برطانیہ مزید پڑھیں

پنجاب کے پہلے غدار کی للکار

احسن بودلہ ——————————— پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے گوجرانوالہ میں ہونے والے پہلے جلسہ کے دوران، میاں نواز شریف نے اپنی تقریر میں ان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے، پھر الیکشن میں دھاندلی کروا کے عمران خان کی حکومت بنوانے اور ملک کی موجودہ بدترین صورتحال کا ذمہ دار موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

نواب شاہ،غیرت کے نام پر قتل‘ 26سالہ زاہدہ بگٹی کی نعش کی تلاش

نواب شاہ(بیورورپورٹ)جام صاحب پولیس کے مطابق نواحی گاؤں بگٹی آباد کے رہائشی سفاک شوہر محمد بخش بگٹی نے غیرت کے نام پر ساتھی ملزمان پرویز بگٹی اور پیرو کے ہمراہ 26 سالہ بیوی مسمات زاہدہ بگٹی کو زبردستی گلا دبا کر قتل کردیا مقتولہ کو زرعی دوا پلاکر خودکشی کاڈرامہ رچایا اورقتل کی واردات کو مزید پڑھیں

آئی بی اے میں ہراسگی کا واقعہ ‘ تحقیقات شروع

کراچی (نیوزرپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن( آئی بی اے) میں مبینہ طور پر غیر تدریسی خاتون ملازم کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ رپورٹ ہونے کے بعد معاملہ چھان بین اور تحقیقات کے لیے نو تشکیل شدہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس اتوار کو آئی بی اے کراچی میں نئے چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر سعید غنی مزید پڑھیں