ڈاک ورکرز اپنی جدوجہد سے ہر گز پیچھے نیں ہٹے گے چیئرمین گل نمروز

ہمارا مقصد خوشحال پاکستان اور خوشحال مزدور ہے جنرل سیکریٹری محبوب سرور کراچی (اسٹاف رپورٹر)انصاف ڈاک ورکرز یونین کی جانب سے منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس کے موقع پر انصاف ڈاک ورکرز یونین کے چیئرمین گل نمروز،صدر عارف جدون اور جنرل سیکریٹری محبوب سرور نے ڈاک ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزدوروں کا اب مزید مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی عہدوں کے لالچ میں احسان فراموشی کی انتہا پر پہنچ گئے ہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

سی پیک کا منصوبہ سابق صدر آصف علی زرداری کی دانشمندی کا نتیجہ ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت کراچی18 اکتوبر: صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت، اینٹی کرپشن و محکمہ کوآپریٹو جام اکرام اللہ دھاریجو نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

FBR کے ملازم ہیں۔مگر تین روز سے لاپتہ

شعیب چوھان کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک پرامن سیاسی سوچ رکھنے والے انسان ہیں۔FBR کے ملازم ہیں۔مگر تین روز سے لاپتہ ہیں۔انکو پولیس اسٹیشن بلایا گیا۔جہاں سے غائب ہوگئے۔آواز اٹھائیں اس سے پہلے اٹھائے جائیں۔

سیاسی انتقام کے تحت PTI نے کیپٹن صفدر اعوان کو گرفتار کرا دیا

سیاسی انتقام کے تحت PTI نے کیپٹن صفدر اعوان کو گرفتار کرا دیا کراچی : مسلم لیگ کی نائب صدر مریم صفدر اعوان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان کو کراچی نجی ہوٹل سے گرفتار کر لیا ۔ کیپٹن ریٹارئرڈ صفدر اعوان پارٹی رہنمائوں کے علاوہ مریم صفدر کے ساتھ گزشتہ روز کراچی پہنچنے پر مزید پڑھیں

عمران خان ہماری لڑائی آپ سے نہیں بڑوں سے ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ہماری لڑائی آپ سے نہیں بڑوں سے ہے،ہماری تحریک فیصلہ کن ہے، حکومت کوچند روز میں سب کچھ نظر آنا شروع ہوجائے گا،پی ڈی ایم عوامی جذبات کی ترجمانی کررہی ہے،اتوار کو پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں