پاسبان کی پٹیشن پر سیشن کورٹ لاہور نے اقراء کائنات قتل کیس کے مبینہ ملزمان کو طلب کر لیا

عدالت نے آئندہ تاریخ پر پولیس حکام کو مکمل رپورٹ جمع کروانے کے لئے نوٹس جاری کر دیئے پاسبان کی طرف سے معروف قانون دان ملک ذیشان اعوان ایڈووکیت کیس کی پیروی کر رہے ہیں لاہور( ) لاہور کی سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزیر راجہ بشارت، سابق وزیر اجمل چیمہ مزید پڑھیں

بطور چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کا تیسرا سال ۔نئی امیدیں نئی توقعات

بطور چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے دو سال مکمل کرنے کے بعد تیسرے سال میں قدم رکھ دیا ہے ان کی دو سالہ کارکردگی مجموعی طور پر نہایت تسلی بخش اور قابل تعریف رہی ہے یہی وجہ ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا مزید پڑھیں

سربلندی پروجیکٹ پر کام جاری، خمیسو گوٹھ میں 530 نئے کم قیمت میٹرز کی تنصیب مکمل

کے الیکٹرک کی کنڈوں کے خلاف مہم اور کراچی کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرنے کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔ بجلی کمپنی کی جانب سے سرجانی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں 5 پی ایم ٹیز کو ایرئیل بنڈلڈ کیبل پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اقدامات کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے حالیہ طور پر مزید پڑھیں

کس قانون کے تحت نیوی خود زمین خرید سکتی ہے؟،چیف جسٹس اطہرمن ﷲ

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نےʼʼ اسلام آباد کی نیول فارم ہائوسنگ سکیم اور راول ڈیم پر قائم کئے گئے نیوی سیلنگ کلب ʼʼسے متعلق مقدمات کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ چیف جسٹس اطہر من ﷲ نے ریمارکس دیئےہیں کہ کس قانون کے تحت مزید پڑھیں

ریکارڈ منافع کما کر دینے والی ٹرینوں کی نجکاری قابل مذمت ہے، منظور رضی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چیئرمین منظور احمد رضی نے کہا ہے کہ جن ٹرینوں کی نجکاری کی جارہی ہے ان میں بہت سی ٹرینیں ریکارڈ منافع کما کر دیتی ہیں، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ملک کی 16 ٹرینوں کے ٹکٹس فروخت کرنے کا شعبہ نجی شعبے کے حوالے کرنے مزید پڑھیں