FBR کے ملازم ہیں۔مگر تین روز سے لاپتہ

شعیب چوھان کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک پرامن سیاسی سوچ رکھنے والے انسان ہیں۔FBR کے ملازم ہیں۔مگر تین روز سے لاپتہ ہیں۔انکو پولیس اسٹیشن بلایا گیا۔جہاں سے

غائب ہوگئے۔آواز اٹھائیں اس سے پہلے اٹھائے جائیں۔