منظور قادر کاکا نے 506 ایکڑ زمین ناجائز الاٹ کی

چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ خزانے سے لوٹے گئے 24.50 ارب واپس دلوائے، منظور قادر کاکا نے اسٹیلز ملز کی 506 ایکڑ زمین ناجائز الاٹ کی ،جعلی اکائنٹ کیس سے 23 ارب نکلوائے، روشن پروگرام کے تحت سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے غیر قانونی ٹھیکوں میں لوٹی گئی رقم کو وصول کر 224.071 مزید پڑھیں

5 ہزار گیلن سے زائد پانی کے ٹینکرز کے داخلہ پر مکمل پابندی ہوگی

ڈی آئی جی ٹریفک نے شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کےباعث بڑے واٹر ٹینکرز کی آمدورفت پر پابندی کے لیئے خط لکھ دیا ۔ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے شہر کے ساتوں اضلاع کے ایس پی ٹریفک ، ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سمیت دیگر کو خط ارسال کیا گیا ہے۔خط کے متن مزید پڑھیں

سائٹ صنعتی ایریا میں ٹریفک مسائل حل کیے جائیں گے، جاوید مہر

Oct 27, 2020 کراچی(کامرس رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر نے کراچی کے سب سے بڑے صنعتی ایریا سائٹ میں ٹریفک جام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے اوقات میں سائٹ کے مصروف راستوں پر خراب گاڑیوں کو ہٹانے کے لیے لفٹر مزید پڑھیں

پشاورکے مدرسے میں دھماکہ ، 7 افراد شہید 70 زخمی

دھماکے سے قبل مدرسے میں ایک مشکوک شخص بھاری بیگ لے کر داخل ہوا ، زخمیوں میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے ، جن کی عمریں 11 سے17 سال کے درمیان ہیں ، پولیس ذرائع پشاور کے علاقے دیرکالونی میں دھماکے سے 7 افراد شہید اور70 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے مزید پڑھیں

پہلے پلکیں کون جھپکے گا؟

پی ڈی ایم تیسرے جلسے کے بعد آگے جلسوں کی طرف دیکھ رہی ہے۔ سیاست کے ٹمپریچر جس میں نواز شریف کی احتجاجی سیاست میں انٹری سے ہلچل ہوئی وہ بدستور اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس میں کچھ کردار سٹیج سے ہونے والی تقریروں کا ہے اور کچھ کردار اس رد عمل کا مزید پڑھیں