پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے کے لیے 337 رنز درکار ہیں۔

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے کے لیے 337 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ نے 50 اوورز میں 336/5 رنز بنائے مچلز نے دو ون ڈے میچوں میں دوسری سنچری بنائی پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کیئر میں ایمبولنس اور ہاسپٹل سٹاف کی ٹریننگ وقت کی اہم ضرورت ہے

لاہور(جنرل رپورٹر) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کیئر میں ایمبولنس اور ہاسپٹل سٹاف کی ٹریننگ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ روڈ ایکسیڈنٹ اور دیگر حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کیلئے پہلے چند منٹ بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ حادثہ کے بعد زندگی بچانے کیلئے پہلا گھنٹہ ‘ گولڈن آور’ ہے۔ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ملاقات کی اور ان سے میڈیکل ریسرچ، شعبہ صحت اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ سائنسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ٹکٹ فروخت کیے گئے،عطاتارڑ – مریم نواز اکاثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل

زیادہ بولی لگانے والوں کوپی ٹی آئی کے ٹکٹ فروخت کیے گئے ۔۔۔ تمام پیسے زمان پارک میں رکھے ہوئے غلے میں جمع کیے جا رہے ہیں ۔۔ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو میں پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی وصولی کا اعتراف کیا۔۔۔ ثاقب ،نیازی گٹھ جوڑ زیادہ مزید پڑھیں

ترکیہ نے روس کے تعاون سے ملک کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا –

ترکیہ نے ملک کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ ترکیہ نے روس کے تعاون سے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ جنوبی صوبے مرسین میں روس کے تعاون سے تعمیر ایکیو جوہری پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے پہلی بار ورچوئل تقریب سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا کہ مزید پڑھیں