آئی بی اے سکھر میرپورخاص کیمپس کے اساتذہ، طلباء اور طالبات نے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل اور قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ہاتھوں میں احتجاجی پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر اسٹیٹ لائف چوک سے میرپورخاص پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی

میرپورخاص== تحسین احمد خان === آئی بی اے سکھر میرپورخاص کیمپس کے اساتذہ، طلباء اور طالبات نے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل اور قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ہاتھوں میں احتجاجی پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر اسٹیٹ لائف چوک سے میرپورخاص پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور مزید پڑھیں

بلوچستان کے استاد زکوۃ اور بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئے ؟حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں آئی ؟ جو لوگ استاد کی عزت نہیں کرتے درحقیقت وہ اپنا مقام اوراحترام کھو بیٹھتے ہیں ۔بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر عملے کا احتجاج ساری کہانی سنا رہا ہے کہ فنڈز کہاں غائب ہو جاتے ہیں ؟

بلوچستان کے استاد زکوۃ اور بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئے ؟حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں آئی ؟ جو لوگ استاد کی عزت نہیں کرتے درحقیقت وہ اپنا مقام اوراحترام کھو بیٹھتے ہیں ۔بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر عملے کا احتجاج ساری کہانی سنا رہا ہے کہ فنڈز کہاں غائب ہو جاتے ہیں ؟ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: 13 اپریل، 2023۔ وزیراعظم سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر عزت حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی آج اسلام آباد میں ملاقات سفیر نے وزیر اعظم کو متحدہ عرب امارات کی قیادت کی طرف سے COP28 میں شرکت کا دعوت نامہ پہنچایا، جو 30 نومبر سے 12 دسمبر مزید پڑھیں

سندھ پاکستان کی مجموعی گیس کی پیداوار کا 63 فیصد پیدا کرتا ہے پیداوار کے باوجود سندھ کے باسی گزشتہ کئی ماہ سے گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے دوچار ہیں

سندھ میں بجلی کے بعد گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث شہریوں کو رمضان میں بھی سحر و افطار میں گیس کے کم پریشر اور عدم فراہمی کے باعث خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔قدرتی تیل گیس سے مالا مال صوبہ سندھ پاکستان کی مجموعی گیس کی پیداوار کا 63 فیصد مزید پڑھیں

میرپورٹ خاص ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کی وجہ سے ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین سنئیر مزدور رہنماءمنظور احمد رضی کا ٹچ اینڈرائیڈ موبائل فون چوری ہوگیا

میرپورٹ خاص ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کی وجہ سے ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین سنئیر مزدور رہنماءمنظور احمد رضی کا ٹچ اینڈرائیڈ موبائل فون چوری ہوگیا کراچی(آئی این پی)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین سنئیر مزدور رہنماءمنظور احمد رضی کا ٹچ اینڈرائیڈ موبائل فون جلسہ اورجلوس کے دوران میرپور خاص ریلوے اسٹیشن پر ہجوم مزید پڑھیں