ترکیہ نے روس کے تعاون سے ملک کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا –

ترکیہ نے ملک کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ ترکیہ نے روس کے تعاون سے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ جنوبی صوبے مرسین میں روس کے تعاون سے تعمیر ایکیو جوہری پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے پہلی بار ورچوئل تقریب سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا کہ مزید پڑھیں

سارنگ شر کی رہائی پر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے تحقیقات شروع کردیں ملزم طالب علموں کی عصمت دری کے بعد ان کی ویڈیوز ریکارڈ کرکےانہیں بلیک میل کرتا تھا۔

سندھ ہیومن رائٹس کمیشن (ایس ایچ آر سی) کا کہنا ہے کہ ادارے کے چئیرپرسن اقبال احمد ڈیتھو قانونی ٹیم کے ہمراہ سارنگ شر کی بریت کی تحقیقات کے لیے سکھر میں موجود ہیں۔ صوبائی انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ آر سی کو سندھ پروٹیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو ضمانت منظوری کے بعد جیل میں رکھنا حبس بیجا میں رکھنے کے برابر ہے-سیشن کورٹ سکھر میں علی امین گنڈاپور کی رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع سکھر کے صدر ظہیر بابر نے سابق وفاقی وزیر اور پارٹی کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے درخواست دائر کردی۔ درخواست میں ظہیر بابر نے سیشن کورٹ سکھر میں علی امین گنڈاپور کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ علی مزید پڑھیں

وزیر توانائی امتیاز شیخ نے گیس میٹر پر ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیا

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس میٹر پر ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیا۔ صوبائی وزیر توانائی نے گیس میٹر کے کرائے میں حالیہ اضافے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا میں بیٹھے بابوٶں کی من مانیاں ناقابل برداشت ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اس فیصلے کے خلاف وفاق مزید پڑھیں

جیکب آباد شہر سے بہت سی اہم خبریں۔

جیکب آباد شہر سے بہت سی اہم خبریں۔ جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ جیکب آباد میں بلوچستان کے 6پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے ڈاکوؤں کے خلاف دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے مسمار، 15مشتبہ افراد گرفتار۔ دو شخص آزاد جیکب آباد کے مولاداد تھانہ کی حدود داد پور جاگیر کے علاقے مزید پڑھیں