اجلاس میں موجود آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل بہت سیخ پا ہوئے اور اُنہوں نے کہا کہ اِس قسم کے اعلان سے حکومت کمزور نظر آئے گی

انور عزیز چوہدری بہت سے سیاسی راز سینے میں لئے اِس دنیا سے چلے گئے۔ ہمارے دوستوں میں نصرت جاوید اور عامر متین اُن کے زیادہ قریب تھے لیکن کبھی کبھی وہ مجھ ناچیز کے ساتھ بھی اپنی زندگی کے ایسے واقعات شیئر کر ڈالتے کہ میں حیران رہ جاتا۔ ایک دن چوہدری صاحب نے مزید پڑھیں

ناتجربہ کاری کا رونا

وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی قریباً نصف مدت پوری کرنے کے بعد بڑی صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے کہا کہ تیاری کے بغیر حکومت میں نہیں آنا چاہیے۔ اس لحاظ سے یہ عجیب بات ہے کہ وہ شخص جو بقول خود عملی سیاست میں بیس سال کا تجربہ رکھتا ہے کہہ رہا مزید پڑھیں

ایک مس کال سے فون کیسے ہیک ہو سکتا ہے؟

عماد خالق – بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ہیکنگ موبائل فون پر غلطی سے کسی کی مس کال آ جانا ایک معمول کی بات ہے، لیکن کیا یہ ممکن ہے کہ آپ کا موبائل فون ایک مس کال کے ذریعے سے ہیک ہو جائے؟ سائبر سیکورٹی اور ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے مزید پڑھیں

ترک کمپنیوں اور حکومت کا تنازع، لاہور سے کچرا اب کون اُٹھائے گا؟

لاہور — پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کچرا اُٹھانے کی ذمہ دار ترک کمپنیوں کے ساتھ حکومتی معاہدے کے اختتام اور متبادل انتظام نہ ہونے سے شہر میں ان دنوں جابجا کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ کچرا اُٹھانے کا معاہدہ 31 دسمبر 2020 کو ختم ہو رہا ہے۔ تاہم اسے قبل ہی مزید پڑھیں

جے یو آئی ف سے نکالے جانے والے چار منحرف رہنما کون ہیں؟

جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس شوری نے اپنے چار سینیئر رہنماؤں کو ’پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر‘ جماعت سے نکال دیا۔ اظہار اللہ نامہ نگار، پشاور Izhar2u@ جمعہ 25 دسمبر 2020 جمیعت علمائے اسلام ۔ف کی مرکزی مجلس شوری نے جمعے کو سینیئر پارٹی رہنما مولانا محمد خان شیرانی سمیت تین دیگر مزید پڑھیں