جنگ یمامہ

مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جس میں 1200 صحابہ کرام شہید ہوئے اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو” بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ مزید پڑھیں

دکانیں اور ریسٹورینٹس سیل کرنے کا مقصد ریٹ بڑھانا ہے کیوں کہ——-

یاسمین طہٰ ———– پاکستان پیپلز پارٹی حکومت گرانے کی تحریک میں مصروف ہے۔جب کہ وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ اچانک امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ اوربلاول سندھ حکومت کی کارکردگی سے بے خبر غالباً استعفوں کی سیاست میں مصروف ہیں،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے مقاصد کے اصول کے لئے سندھ حکومت مزید پڑھیں

اک پیڑ تھا اور اُس پہ الوچے لگے ہوئے

جزیرہ سر بمہر ہے۔ کوئی وہاں سے باہر نکل سکتا ہے نہ اندر داخل ہو سکتا ہے۔ یہ گئے وقتوں کی طلسماتی داستان نہیں جس میں پریاں اور شہزادے جزیرے میں قید کر دیے جاتے تھے۔ ان داستانوں میں ایک بھاری بھرکم، ڈراؤنا، دیو، بھی ہوتا تھا۔ یہ دیو، کبھی ولن کا کردار ادا کرتا مزید پڑھیں

محمد عامر: عروج و زوال کی مختصر مگر بھرپور داستان!

’مجھ پر ذہنی تشدد کیا جا رہا ہے، میں اس انتظامیہ کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیل سکتا‘، یہ الفاظ تھے محمد عامر کے جنہوں نے لنکا پریمیر لیگ کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمد عامر کے اس فیصلے کی ظاہری وجہ وقار یونس کا پاکستانی میڈیا کو حالیہ انٹرویو بنا، مزید پڑھیں

پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ایک دمڑی

پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔ 3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ایک دمڑی۔ علاوہ ازیں اردو زبان کے روزمرہ میں “پھوٹی کوڑی” کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً میرے پاس مزید پڑھیں