جب میں ساس بنی…

اس سے بہتر عوام کس کو ملیں گے جو اس ملک کے ایک حکمران کے بارے میں کہیں: اگر وہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے‘ اور دوسرے کے بارے میں یہ فرمائیں کہ اگر وہ اور اس کی ٹیم نالائق ہے تو کیا ہوا کم از کم اپنی نالائقی کا اعتراف تو کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا بدلتا نقشہ اپنے ڈاک ٹکٹوں پہ!

پاکستان کا بدلتا نقشہ اپنے ڈاک ٹکٹوں پہ! 🌺 پاکستان نے آج دو ڈاک ٹکٹ جاری کئے جن دونوں پہ پاکستانی نقشہ بنا ہوا ہے۔ ان سمیت پاکستان نے 1947 سے لے کر آج تک کل 63 ایسے ٹکٹ جاری کئے ہیں جن پر کسی نہ کسی طرح کا نقشہ بنا ہوا ہے۔ ان میں مزید پڑھیں

میرے خواب بکھرتے جاتے ہیں

ہمارے عسکری صاحب نے کہیں فراق گورکھپوری کا ایک قول نقل کر رکھا ہے کہ جس شخص کو سولہ سال کی عمر سے پہلے اکبر الہ آبادی کے شعر پسند آنے لگیں اس میں ضرور کوئی خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ بدقسمتی سے میرا شمار ایسے ہی خراب قسمت لوگوں میں ہوتا ہے۔ یہ نہیں مزید پڑھیں

کیا حافظ حسین احمد” باغی” ہوگئے؟

نیوز روم/امجد عثمانی مولانا شیرانی کو قریب سے دیکھا نہ سنا مگر حافظ حسین احمد کیساتھ ایک سفر کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ ہمارے سنسنی خیز ٹی وی اینکر اور سیاسی تجزیہ کار کچھ بھی کر لیں ان کے من کی مراد پوری نہیں ہوگی……..یہ بڑی لمبی رفاقتوں والے بڑے وضع دارلوگ مزید پڑھیں

ہم سب کا چھاپرا———-

شہناز احد ———————————— شین فرخ نے اپنے پھسلتے ہوۓ ماسک کو سنبھالتے ہوۓ تین دفعہ وقفے وقفے سے یہ بات کہی “ جس مسجد میں چھاپرا کی نماز جنازہ ہورہی ہے۔ یہ صحافی کالونی کی پہلی مسجد ہے۔ اس کی تعمیر کے دوران ایک وقت ایسا آیا تھا کہ تعمیر رک گئ تھی اور جھگڑا مزید پڑھیں