
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پروگرام ملاقات میں ہم آپ کو ایسے لوگوں سے ملواتے ہیں جن کی وطن عزیز کے لئے خدمات ہیں اور جو لوگ اپنے اپنے شعبہ میں نہایت نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں اسی حوالے سے آج ہم آپ کی ملاقات وطن عزیز کے کم عمرترین سماجی ورکر سے مزید پڑھیں