لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش بھٹو میں مزار پر حاضری

لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش بھٹو میں مزار پر حاضری

‏ صدر مملکت نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

‏صدر آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید اور دیگر شہداء کے مزاروں پر بھی پھول چڑھائے

‏صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، ایصال ثواب کیلئے دعا

‏صدر مملکت نے قران پاک کی تلاوت کی اور بھٹو خاندان کے شہداء کے لیے ایصال ثواب کی دعا کی
====================

سکھر / وزیراعلیٰ سندھ / 27 دسمبر 2024ء

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سکھر میں صحافیوں سے گفتگو

آج ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مشکلات کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کرتے ہیں، وزیراعلیٰسندھ

سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ لوگوں کو بھرپور سہولیات فراہم کریں، وزیراعلیٰ سندھ

امید سے زیادہ لوگ گڑھی خدا بخش بھٹو میں موجود ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

صدر مملک آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو آج جلسہ سے خطاب کرینگے، مراد علی شاہ

سب کو انتظار ہوتا ہے کہ صدر آصف زردای اور چیئرمین بلاول کیا ہدایات دیتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں سولرائیزیشن کا کام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ہم نے آج سے تقریباً 12 سال پہلے سولرائیزیشن کا کام شروع کیا، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت نے ہندستان اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ تعلقہ کھپرو، ضلع سانگھڑ کے دو گاؤں کو سولرائیز کیا تھا، مراد علی شاہ

پہلے مرحلے میں سرکاری اداروں کو سولرائیزیشن کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت دو کراچی اور ایک جامشورو میں سولر پارکس بنا رہے ہیں ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

سستی سولر بجلی بنا کر گرڈ اسٹیشنز کو دے کر عوام کو فائدہ فراہم کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ

دو لاکھ سولر ہومز سسٹم غریبوں کو فراہم کر رہے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

مزید پانچ لاکھ سولر ہومز سسٹم کا پروجیکٹ شروع کرنے والے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

چیئرمین بلاول بھٹو کے ویژن کے مطابق سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھر بن رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سیلاب متاثرین تقریباً ڈیڑھ کروڑ لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سیلاب متاثرین کے گھروں کو گرین انرجی کے تحت سولرائیز کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#SINDHCMHOUSE

‏⁦‪‬⁩