یورپ میں پی آئی اے پرپابندی کا خاتمہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔

یورپ میں پی آئی اے پرپابندی کا خاتمہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔ ائیرلائن کے نقصانات میں کمی آئے گی، مارکیٹ ویلیو بڑھے گی۔ سازش کرنے والے ٹولے کے خلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین (02۔دسمبر۔2024) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، ایف مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

تازہ ترینتجارتی خبریں28 نومبر ، 2024 پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ رقم ہو گئی۔ آج کاروباری دن کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد 100 انڈیکس نے 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو پنک اسکوٹیز دینے کا فیصلہ

کوئٹہ، 27 نومبر صوبائی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو پنک اسکوٹیز دینے کا فیصلہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایف جی گرلز ڈگری کالج کی طالبہ طاہرہ عارف اور خاتون پولیس اہلکار کو پنک اسکوٹی گفٹ کی جامعات، کالجز اور سیکنڈری اسکولز مزید پڑھیں

بینک الفلاح نے اپنا کاروبار کرنے والی خواتین کے دل جیت لیے ، لوگ خود گواہی دے رہے ہیں

بینک الفلاح نے اپنا کاروبار کرنے والی خواتین کے دل جیت لیے ، لوگ خود گواہی دے رہے ہیں تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پالیسی کو اگے بڑھاتے ہوئے بینک الفلا ح نے خواتین کو اپنا کاروبار شروع کرنے یا پہلے سے جاری کاروبار کو مستحکم بنانے کے لیے اپنا بھرپور مثبت مزید پڑھیں

حبیب بینک لمیٹڈ HBL کے حوالے سے ایک اور سنسنی خیز ڈرامائی کہانی اپنے انجام کو پہنچی ۔ دنیا بھر سے لوگوں نے پہلے حیرت کا اظہار کیا اور پھر سچائی سامنے لے آئے

حبیب بینک لمیٹڈ HBL کے حوالے سے ایک اور سنسنی خیز ڈرامائی کہانی اپنے انجام کو پہنچی ۔ دنیا بھر سے لوگوں نے پہلے حیرت کا اظہار کیا اور پھر سچائی سامنے لے آئے سنسنی پھیلانا ڈرامائی صورتحال پیدا کرنا اور لوگوں کی توجہ حاصل کر کے اپنی دکان چمکانا یہ سوشل میڈیا کے موجودہ مزید پڑھیں