سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک سے گیس حاصل کرنے والے فرٹیلائزرز پلانٹس کیلئے سبسڈی ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

فرٹیلائزر ز انڈسٹری کو دی جانے والی تمام سبسڈیزختم کرنے کا مطالبہ، اینگرو فرٹیلائزرز 22 فروری ، 2024 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فرٹیلائزر ز انڈسٹری کو دی جانے والی تمام سبسڈیز کے مکمل ختم کرنے سے حکومتی خزانے کو 150ارب روپے حاصل ہوسکتے ہیں پاکستان کو قرضوں کے جال سے نکلنے کیلئے حکومتی سبسڈیز پر مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد صارفین نے نعم البدل ڈھونڈ لیا

پام آئل استعمال کرنے والے صارفین نے قیمتوں میں اضافے کے بعد نیا حل ڈھونڈتے ہوئے دوسرے اجناس سے بنے تیلوں کا استعمال شروع کردیا۔ پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے بعد سویا آئل اور سورج مکھی کے تیل کی سپلائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پام آئل کے مقابلے مزید پڑھیں

اسٹیل انڈسٹری کے سیٹھ اور سرمایہ کار کاکڑ حکومت کے نگران دور سے خوش ہیں یا ناراض

اسٹیل انڈسٹری کے سیٹھ اور سرمایہ کار کاکڑ حکومت کے نگران دور سے خوش ہیں یا ناراض کراچی کی اسٹیل انڈسٹری اور کے الیکٹرک ۔ کیا یہ دونوں ریل پٹڑی کی طرح ساتھ ساتھ مگر الگ الگ چلتے رہیں گے ؟ اسٹیل انڈسٹری کو بچانے کے لیے نگرانوں کو لکھے گئے خطوط کسی نے سینے مزید پڑھیں

ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے کامران اسٹیل کا کردار اور اقدامات قابل تعریف اور لائق تحسین ہیں

پاکستانی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والی کامران اسٹیل کہ سفر کا آغاز 1984 میں ہوا ۔ پچھلی چار دہائیوں سے یہ پاکستانی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہی ہے ۔ 40 سال کا یہ روشن سفر سچ پوچھیں تو مسلسل محنت لگن اور کامیابیوں کی داستان سناتا ہے قدم قدم ترقی اور کامیابی مزید پڑھیں