ہچیسن پورٹ کیساتھ بحری تعاون ملکی تاریخ میں نئے باب کا آغاز، قیصر شیخ

اسلام آباد – وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے ہچیسن پورٹ ہانگ کانگ کے ساتھ بحری تعاون کو ملکی تاریخ میں نئے باب کا آغاز قرار دیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی بندرگاہ سمیت دیگر مقامات پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور جدت لائی جائیگی، انہوں نے ہچیسن پورٹ کا دورہ مزید پڑھیں

سیاحتی لاہور بس سروس کا بین الاقوامی مندوبین کے لیے خصوصی دورے کا اہتمام

اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام بین الاقوامی اقبال کانفرنس 2024 سیاحتی لاہور بس سروس کا بین الاقوامی مندوبین کے لیے خصوصی دورے کا اہتمام “اقبال کے چاہنے والے اسکالرز کو تاریخی مقامات دکھانا چاہتے ہیں” سیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ لاہور، 17 نومبر 2024: سیاحتی لاہور بس سروس نے اقبال اکادمی پاکستان کے زیر مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار عبد الرزاق کو جوبلی لائف انشورنس سے 25,000 روپے دلوا دیئے گئے۔

خبرنامہ نمبر 7061/2024 وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار عبد الرزاق کو جوبلی لائف انشورنس سے 25,000 روپے دلوا دیئے گئے۔ خبرنامہ نمبر 7058/2024 چین/ بیجنگ 16 نومبر 2024:چین کی حکومت کی دعوت پر، گوادر کا 10 رکنی وفد 10 روزہ دورے پر چین پہنچ گیا ہے۔ وفد میں اعلیٰ افسران مزید پڑھیں

اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14پیسے برقرار ہے۔ اس مزید پڑھیں

سندھ کے سجاول میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت صوبائی وزیر ناصر شاہ کا سجاول میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت ہونے کا اعلان

سندھ کے سجاول میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت صوبائی وزیر ناصر شاہ کا سجاول میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت ہونے کا اعلان مراد علی شاہ کی سندھ بالخصوص سجاول کو مبارکباد کراچی (15 نومبر): صوبائی وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں مزید پڑھیں