پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہفتے کے دوران 502 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد کاروبار ایک لاکھ 63 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران بازارِ حصص کا ہنڈریڈ انڈیکس 5372 مزید پڑھیں

تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح کچھ انفلوئنسرز اور امیر لوگ سوشل میڈیا کی شہرت کو اپنی دولت کی نمائش کے لیے استعمال کرتے ہیں……ایف بی آر

20 سے زائد کیسز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے تین اہم کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں۔ یہ انفلوئنسرز کروڑوں روپے کے اثاثوں، گاڑیوں، کثرت سے بیرون ملک سفر کرنے اور سوشل میڈیا پر پرتعیش طرز زندگی کی نمائش کر رہے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 605 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 947 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 449 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 796 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں

**نیشنل بینک آف پاکستان پر 12 ملین پاؤنڈ کے نقصان کے سنگین الزامات** ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی طرف سے ایک خط میں کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

**نیشنل بینک آف پاکستان پر یو کے بینک کی فروخت میں 12 ملین پاؤنڈ کے نقصان کے سنگین الزامات** **کراچی:** نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر یونائیٹڈ نیشنل بینک لمیٹڈ، یو کے (UNBL) میں اپنی حصص داری فروخت کرنے کے معاملے میں مالی بدانتظامی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے سنگین مزید پڑھیں