جاپان نے تینریا سیٹلائٹ سیریز کا تیسرا ماحولیاتی نگرانی کرنے والا سیٹلائٹ جی او ایس اے ٹی-جی ڈبلیو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

جاپان نے تینریا سیٹلائٹ سیریز کا تیسرا ماحولیاتی نگرانی کرنے والا سیٹلائٹ جی او ایس اے ٹی-جی ڈبلیو (GOSAT-GW) کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ ایچ-ٹو اے راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا، جو جاپان کا معروف اور کامیاب راکٹ نظام ہے۔ اس لانچ کی خاص بات یہ ہے مزید پڑھیں

واٹس ایپ اینڈرائیڈ پر دستاویزات اسکین اور شیئر کرنے کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے اب ایپ کے اندر ہی دستاویزات کو اسکین کرکے فوری طور پر شیئر کیا جا سکے گا۔ اس نئی سہولت کے ذریعے صارفین کو کسی تیسری پارٹی کی ایپلیکیشن کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ واٹس ایپ خود ہی تصویر کو مزید پڑھیں

وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کے لیے ’پاور سمارٹ ایپ‘ متعارف کرا دی

Report Sabih Salik وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو زیادہ بااختیار بنانے اور بلنگ سسٹم میں شفافیت لانے کے لیے ’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ پروگرام کے تحت ’پاور سمارٹ ایپ‘ متعارف کرا دی ہے، جس کا افتتاح وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کیا۔ اس نئی ایپ کی مدد سے بجلی کے صارفین مزید پڑھیں

چین نے ایک ماہ میں سولر پینلز لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Report Sabih Salik امریکہ کی تحقیقی تنظیم ایشیا سوسائٹی کی تازہ رپورٹ کے مطابق چین نے حالیہ مئی کے مہینے میں 93 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز نصب کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہاں ہر سیکنڈ میں تقریباً 100 سولر پینلز مزید پڑھیں

ایپل کے شائقین کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 پرو میکس کی متوقع ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی

Report Sabih Salik ایپل کے صارفین کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، کیونکہ کمپنی کا اگلا فلیگ شپ فون، آئی فون 17 پرو میکس، رواں سال ستمبر میں متوقع طور پر مارکیٹ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، ایپل حسبِ روایت اپنے نئے آئی فون ماڈلز کو ستمبر مزید پڑھیں