وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ہاتھوں کشمیر جرنلسٹس فورم کے نو منتخب عہدیداران کی صدر سردار عرفان سدوزئی کی قیادت میں پروقار حلف برداری، آزادیٔ صحافت اور ریاستی استحکام کے عزم کا اعادہ۔