ہالی ووڈ کی پہلی فلم جو خلا میں ناسا کے خلا باز کے ساتھ بنائی گئی

ہالی ووڈ خلا میں پہلی فلم بنانے جا رہا ہے، جس میں حقیقی ناسا کے خلا باز بھی شامل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فلم اپنی نوعیت میں منفرد ہوگی، کیونکہ یہ زمین کی فضا سے تقریباً 60 میل بلندی پر شوٹنگ کی جائے گی، جو اسے نہ صرف ہالی ووڈ کی بلکہ دنیا مزید پڑھیں

“سائنسدانوں نے بلیک ہول سے نکلنے والی 10 کھرب سورج جتنی روشن چمک ریکارڈ کرلی”

سائنسدانوں نے بلیک ہول سے 10 کھرب سورج جتنی روشنی والا فلیئر ریکارڈ کرلیا، بلیک ہول سورج کے مقابلے میں300 ملین گنا زیادہ بڑا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ کائنات کا سب سے طاقتور بلیک ہول فلیئر ریکارڈ کیا گیا ہے، توانائی کا زبردست اخراج ایک غیرمعمولی بڑے مزید پڑھیں

“ناسا نے 6 ہزار نئے سیاروں کی موجودگی کی توثیق کر دی”

ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے شمسی نظام سے باہر 6000 سے زائد سیاروں (exoplanets) کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ناسا کا یہ اعلان رواں ماہ میں سامنے آیا ہے۔ یہ تعداد سیاروں پر متعدد طریقوں اور تجزیاتی ثبوتوں کے بعد سائنسی برادری کی طرف سے تصدیق شدہ ہے جبکہ اس کے علاوہ ہزاروں مزید پڑھیں

پاکستان 2026 تک اپنا پہلا خلاباز چینی خلائی اسٹیشن پر بھیجے گا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مرکزی خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ دو پاکستانی امیدواروں مزید پڑھیں

چینی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی: چاند کی مٹی سے پانی، آکسیجن اور ایندھن حاصل کرنے والی شمسی ٹیکنالوجی تیار

چین کے ماہرین نے ایک نئی شمسی توانائی سے چلنے والی ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے، جو چاند کی سطح پر موجود مٹی سے بنیادی زندگی کے وسائل جیسے پانی، آکسیجن اور ایندھن تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماضی میں سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ چاند پر موجود کچھ معدنیات میں مزید پڑھیں