ٹک ٹاک کا امریکی صارفین کیلئے نیا ’’ایم 2‘‘ ورژن ستمبر میں متعارف کرانے کا منصوبہ

ٹک ٹاک امریکی صارفین کے لیے ایک نیا اور مخصوص ایپ ورژن تیار کرنے میں مصروف ہے، جسے اندرونی طور پر “M2” کا نام دیا گیا ہے۔ اس نئے ایپ کو رواں سال ستمبر میں لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ٹک ٹاک ایپ نومبر 2024 سے مارچ 2026 تک مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر: ڈرافٹ میسجز تلاش کرنا اب پہلے سے آسان

پیغام رسانی کی مشہور موبائل ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق، جو واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھتا ہے، کمپنی نے آئی فون صارفین کے لیے ایک انوکھے فیچر پر کام کرنا شروع کر دیا مزید پڑھیں

دبئی میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کا منصوبہ: آزمائشی مرحلے کی تیاریاں مکمل

دبئی میں بغیر ڈرائیور چلنے والی کاریں متعارف کرانے سے پہلے تمام تجرباتی مراحل کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس حوالے سے دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خود مختار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والی معروف کمپنی Pony.ai کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ایمریٹس میں مزید پڑھیں

ایلون مسک کے گروک چیٹ بوٹ پر پاکستانی صارفین کے دلچسپ سوالات اور جوابات وائرل

دنیا کے دولت مند ترین شخص ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا تیار کردہ اے آئی چیٹ بوٹ گروک ان دنوں پاکستانی صارفین کی دلچسپ پوسٹس اور سوالات کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ گروک، جو ایک جنریٹو آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ ہے، کو 2023 میں ایلون مسک نے لانچ کیا مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں دفتر بند کرنے کا فیصلہ

مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا مقامی دفتر بند کرنے اور پانچ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی نے ملک میں اپنی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم کر دی ہیں۔ یہ دعویٰ مزید پڑھیں