“انسان نما روبوٹ نے 100 کلومیٹر کا مسلسل سفر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا”

چینی انسان نما روبوٹ نے بغیر رکے 106.286 کلومیٹر پیدل طے کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس روبوٹ نے اپنا سفر 10 نومبر کو سوزو شہر سے شروع کیا اور 13 نومبر کی صبح شنگھائی کے مشہور مقام دی بنڈ پر اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران انسان نما مزید پڑھیں

چینی روبوٹ نے پیدل چلنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

چین میں ایک روبوٹ نے 66 میل (تقریباً 106.3 کلومیٹر) پیدل چل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ روبوٹ کا نام ہے AgiBot A2 جو انسانی جسامت رکھتا ہے۔ اس نے چینی شہر سوزہو سے چلنا شروع کیا اور صبح شنگھائی پہنچا۔ یہ سفر تین دنوں پر محیط تھا اور روبوٹ نے بیٹریاں بدلنے مزید پڑھیں

جدید ’واشنگ مشین‘ جو انسانوں کو دھو سکتی ہے

کپڑے دھونے والی مشین کے بعد جاپان میں ایک اور دلچسپ ایجاد پیش کی گئی ہے’ہیومن واشنگ مشین‘۔ یہ مشین انسانوں کو ایک کیپسول نما پوڈ میں ڈال کر بالکل کپڑوں کی طرح صاف کرتی ہے، اور اس دوران ہلکی موسیقی بھی چلتی رہتی ہے۔ جاپانی کمپنی سائنس نے اسے اوساکا میں ورلڈ ایکسپو کے مزید پڑھیں

گمشدہ تاریخی شہروں کی تصاویر بحال کرنے والا جدید روبوٹ تیار

اٹلی کے تاریخی شہر پومپئی میں صدیوں سے بکھرے اور ملبے تلے دبے رومی فریسکو دوبارہ اپنی شکل پانے کے قریب ہیں، جہاں ایک جدید روبوٹک نظام ماہرین کی وہ مشکل ترین ذمہ داری سنبھال رہا ہے جس میں ٹوٹے ہوئے قدیم فن پاروں کے ٹکڑے جوڑنا شامل ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ مزید پڑھیں

بچوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے ’کڈ ایڈ‘ نامی اے آئی سسٹم تیار

دنیا بھر میں بچوں کے نگہداشت کے مراکز، ڈے کیئرز اور اسکولوں میں ہونے والے زیادتی کے واقعات، والدین اور پیشہ ور افراد کے لیے نہایت پریشانی اور تشویش کا باعث ہیں۔ روایتی نگرانی کے نظام اکثر ناکافی ثابت ہوتے ہیں اور بچوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے میں قاصر رہتے ہیں۔ بیشتر کیسز رپورٹ مزید پڑھیں