گوگل نے جی میل ویب صارفین کے لیے خودکار ای میل سمری فیچر پیش کردیا

انٹرنیٹ کی مشہور کمپنی گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں صارفین کی سہولت کے لیے جدید اے آئی ٹیکنالوجی کا نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب جی میل کے ویب ورژن میں صارفین کو لمبی ای میل تھریڈز کے خلاصے خود بخود ایک کلک پر دستیاب ہوں گے۔ اس نئے فیچر کے مزید پڑھیں

چین کی خلا میں برتری کی دوڑ — چاند، مریخ اور آگے کا سفر

چین خلا میں اپنی برتری ثابت کرنے اور مستقل بڑھانے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے، اور یہ کوئی دعویٰ نہیں بلکہ متعدد منصوبے، مہمات اور عملی اقدامات اس کا واضح ثبوت ہیں۔ اگر خاص طور پر چاند کی بات کی جائے تو چین ’’چانگے‘‘ نامی سلسلہ وار مہمات کے ذریعے چاند پر تحقیق اور وہاں مزید پڑھیں

یوٹیوب نے 10 سال پرانا فیچر بند کر دیا

ویڈیوز کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے ایک دہائی پرانے فیچر کو ختم کرنے اور اس کی جگہ نیا آپشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب اپنے ’ٹرینڈنگ‘ سیکشن کو ختم کرنے جا رہا ہے جو صارفین کو دنیا بھر کی مزید پڑھیں

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ہونے والے آئی فون کی تیاری کا آغاز کر دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ہونے والے آئی فون کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے، جو سال دو ہزار چھبیس میں مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کا یہ فولڈ ایبل آئی فون اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی کی علامت سمجھا جا رہا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سے میٹا وفد کی ملاقات

جمعرات کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن، شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے میٹا کے ڈائریکٹر پبلک پالیسی، صارم عزیر نے کی۔ ملاقات میں پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کو بڑھانے، مصنوعی ذہانت (AI) کے کردار، اور مزید پڑھیں