نارتھ یارکشائر میں پینے کے پانی پر پابندی

نارتھ یارکشائر میں پینے کے پانی پر پابندی یارکشائر واٹر کمپنی کے ترجمان کے مطابق، ہیروگیٹ کے قریب 34 مکانات میں پانی میں غیر معمولی کیمیائی و طبعی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، متاثرہ علاقوں میں ڈارلے، مینوتھ ہل، برسٹوتھ، ہائی برسٹوتھ، فاریسٹ مور، فیلزکلف اور لافٹ ہاؤس شامل ہیں۔ کمپنی کے مطابق، مزید 43 گھروں مزید پڑھیں

ٹانک: ڈینگی، ملیریا اور انفلوئنزا وبائی صورت اختیار کر گئے

خیبرپختوانخواحکومت کی عدم دلچسپی سے صوبے میں تعلیم اور صحت جیسے بنیادی شعبے بھی بدترین زبوں حالی کا شکار ہیں۔صوبے کےہسپتالوں میں ناکافی سہولیات اورڈاکٹروں اورادویات کی کمی سے مسائل بڑھتے جارہے ہیں،عوام دوسرے صوبوں کوجانے پرمجبورہورہے ہیں۔ مچھروں کی بہتات اورموسم کی تبدیلی کی وجہ سےٹانک میں ڈینگی بخاراورملیریا نے وبائی شکل اختیار کر مزید پڑھیں

جامشورو: ڈائریا کے مرض سے 9 افراد ہلاک

سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل تھانو بلا خان کی یو سی مول میں ڈائریا پھیل گیا۔ ڈائریا کا مرض پھیلنے سے 9 افراد کی جان چلی گئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 7 افراد کا تعلق گوٹھ فیض محمد برو سے ہے جبکہ 2 کا تعلق قریبی گاؤں سے مزید پڑھیں

ای پی آئی سندھ نے یونیسیف کے تعاون سے ہوٹل ون کراچی میں خسرہ اور روبیلہ مہم کے بارے میں میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا خسرہ اور روبیلہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی قومی مہم 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی

ای پی آئی سندھ نے یونیسیف کے تعاون سے ہوٹل ون کراچی میں خسرہ اور روبیلہ مہم کے بارے میں میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا خسرہ اور روبیلہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی قومی مہم 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی ماہرین صحت کا کہنا تھا کہ مستقبل کے معماروں کو مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

راولپنڈی میں ایک دن کے وقفے سے ڈینگی مچھروں کے حملوں میں پھر شدت آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 32 کیس رپورٹ ہوئے۔ پیر کے روز چوبیس گھنٹوں میں صرف 10 نئے ڈینگی کیس تھے جو آج 32 ہو گئے ہیں۔ ڈینگی مچھروں کے حملوں نے مزید پڑھیں