کیا تیزی سے گرنے والے دانت، موت کے خطرے کا اشارہ ہے؟ نئی تحقیق

کیا تیزی سے گرنے والے دانت، موت کے خطرے کا اشارہ ہے؟ نئی تحقیق رپورٹ کے مطابق محققین نے 8,073 بزرگ افراد کا مطالعہ کیا اور ان کے دانتوں کے گرنے کی رفتار اور موت کے امکانات کا تجزیہ کیا، یہ تحقیق اوسطاً 3.5 سال تک جاری رہی، اور نتائج سے معلوم ہوا کہ دانتوں مزید پڑھیں

انگلینڈ میں نئے انفیکشن کی لہر، متعدد افراد متاثر ہونے لگے

انگلینڈ میں ایک نئے قسم کے انفیکشن سے مریضوں کی بڑی تعداد کے اسپتال پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ نئے انفیکشن جو (Candidozyma) کی ایک قسم مانی جارہی ہے کے منفی اثرات سے مریض اسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ مذکورہ وائرس مزید پڑھیں

سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران ڈینگی کے 920 مصدقہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان کیسز میں اکثر کیسز کراچی ڈویژن سے سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

پولیو ورکرز سے توہین آمیز رویہ، انتظامیہ سختی سے پیش آئے گی، کمشنر کراچی

20 اکتوبر ، 2025 کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم بھر پور طور پر جاری ہے، انکاری اور رہ گئے بچوں کی ویکسی نیشن میں اضافہ ہوا ہے، وہ ڈپٹی کمشنر ملیر کے ساتھ ضلع ملیر کی حساس یونین کونسلز مسلم آباد اور مظفرآباد کا دورہ کررہے مزید پڑھیں

روزانہ، ہماری فرنٹ لائن پولیو ورکرز گھر گھر جا کر — بچوں کی حفاظت کرتی ہیں، اعتماد قائم کرتی ہیں، اور اپنی کمیونٹیز کی خدمت بہادری کے ساتھ انجام دیتی ہیں۔

روزانہ، ہماری فرنٹ لائن پولیو ورکرز گھر گھر جا کر — بچوں کی حفاظت کرتی ہیں، اعتماد قائم کرتی ہیں، اور اپنی کمیونٹیز کی خدمت بہادری کے ساتھ انجام دیتی ہیں۔ چیلنجز کے باوجود، وہ اپنے مشن کو غیر متزلزل عزم کے ساتھ جاری رکھتی ہیں۔ 💙 اگر کسی فرنٹ لائن ورکر کو کسی مسئلے مزید پڑھیں