لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سابق ایم این اے مہر اشتیاق کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال سبزہ زار کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر صحت نے سبزہ زار کے علاقے میں مختلف گھروں میں جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔خواجہ عمران نذیر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مددگار، ڈینگی، مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
’بریسٹ کینسر آگاہی‘ سیمیناراور ریلی کا انعقاد
لاہور() پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز، ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے زیر اہتمام پنک ربن آرگنائزیشن، شوکت خانم کینسر ہسپتال، اٹامک انرجی کینسر ہسپتال انمول لاہور، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور الحبیب فارماسیوٹیکلز کے اشراک سے ’بریسٹ کینسر آگاہی‘ سیمیناراور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آ ف سوشل مزید پڑھیں
شالامار ہسپتال میں بریسٹ کینسر سروائیورشپ پروگرام کاآغاز کر دیا گیا ۔ یہ ایک اہم پروگرام ہے جو چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں کیلئے تر تیب دیا گیا ہے
لاہور(جنرل رپورٹر)شالامار ہسپتال میں بریسٹ کینسر سروائیورشپ پروگرام کاآغاز کر دیا گیا ۔ یہ ایک اہم پروگرام ہے جو چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں کیلئے تر تیب دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر “پنک گارڈن” پودے لگانے کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، تقریب میں امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نےخصوصی مزید پڑھیں
ڈاؤ یونیورسٹی میں کُل سندھ ذولسانی تقریری مقابلہ “گفتار 3.0 ” کا انعقاد
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کُل سندھ ذولسانی تقریری مقابلہ “گفتار 3.0 ” کا انعقادہوا جس میں 23 ٹیموں ، کل 46 شرکاء نے حصہ لیا اور اپنے حسنِ بیان سے حاضرین کو محظوظ کیا، یہ تقریری مقابلہ ڈاؤ یونیورسٹی کی مجلس تقریر و ادب کی جانب سے معین آڈیٹوریم میں منعقد کیا مزید پڑھیں
سچے لوگ۔۔۔۔ سچے وعدے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا سرکاری کینسر ہسپتال . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پہلی اینٹ رکھ دی
لاہور۔۔۔۔۔ سچے لوگ۔۔۔۔ سچے وعدے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا سرکاری کینسر ہسپتال . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پہلی اینٹ رکھ دی کینسر کے لیول تھری اور لیول فور مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے سنگ بنیاد کی تقریب ینڈآؤٹ مزید پڑھیں