پاکستان میں آٹزم کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ قابلِ تشویش ہے، ماہرین

آٹزم سے متعلق عوامی آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے، صحت کے ماہرین کا جامعہ کراچی میں خطاب ورت ہےملک میں آٹزم سے متعلق آگاہی کی کمی ہے، عوامی سطح پر آگاہی مہم چلانے کی فوری ضر کراچی – صحت کے ماہرین نے ایک سیمینار میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) اور دیگر نیورو مزید پڑھیں

سندھ صحت محکمہ کا ایچ آئی وی ایڈز کے خلاف بہترین کام

سندھ صحت محکمہ کا ایچ آئی وی ایڈز کے خلاف بہترین کام سندھ صحت محکمہ نے سندھ ایچ آئی وی ایڈز کنٹرول پروگرام کے ذریعے صوبے میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز اور بیماریوں کے خلاف بہترین کام کر رہا ہے۔ اس کامیابی کا سہرا پی پی پی رہنماؤں کی بصیرت اور رہنمائی کو مزید پڑھیں

محکمہ صحت کی جانب سے ایڈز کے عالمی دن کے سلسلے میں آگاہی ریلی نکالی گئی

جیکب آباد کی ڈائری۔ رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں محکمہ صحت کی جانب سے ایڈز کے عالمی دن کے سلسلے میں آگاہی ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایڈز کے عالمی دن کے سلسلے میں عوام میں ایچ آئی وی ایڈز سے آگاہی کے لیے ایک ریلی محکمہ صحت مزید پڑھیں

عالمی یوم ایڈز یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں عام لوگوں کو ایچ آئی وی ایڈز کے بارے میں ہر ممکن معلومات فراہم کرنا، اس کی وجوہات، جانچ اور علاج کے بارے میں لوگوں میں بیداری پھیلانا اور اس سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے

ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن (یکم دسمبر 2024) پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے پر عزم ہے اور ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ایڈز کے مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی کا 14واں کانووکیشن: میڈیکل کے شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والی بچیاں اپنی ڈگری کو شو کیس میں نہ رکھیں، گورنر سندھ

کراچی :گورنر سندھ اور ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے چانسلر محمد کامران خان ٹیسوری نے چودہویں کانووکیشن سے بہ طور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والی بچیاں اپنی ڈگری کو شو کیس میں نہ رکھیں استعمال میں لائیں انہوں نے کانووکیشن میں موجود مزید پڑھیں