ڈرائیور کی خودسوزی، سیکرٹری ایکسائز نے چھاپے مار ٹیم کو نوکری سے برخاستگی کے شوکاز نوٹس جاری

کراچی (اسد ابن حسن) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبدالحلیم شیخ نے 8ملازمین پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں کہ کیوں نہ ان کو نوکری سے برخاست کردیا جائے کیونکہ ان کی وجہ سے ایک آئل ٹینکر ڈرائیور نے خودسوزی کرکے اپنی جان دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سکرنڈ ایکسائز آفس مزید پڑھیں

بطور چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کا تیسرا سال ۔نئی امیدیں نئی توقعات

بطور چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے دو سال مکمل کرنے کے بعد تیسرے سال میں قدم رکھ دیا ہے ان کی دو سالہ کارکردگی مجموعی طور پر نہایت تسلی بخش اور قابل تعریف رہی ہے یہی وجہ ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا بڑا ایکشن-کراچی سے آپریٹ ہونے والے بین الاقوامی پورن ویب سائیٹ SteamKer App کا بڑا گروہ پکڑا گیا

کراچی سے آپریٹ ہونے والے بین الاقوامی پورن ویب سائیٹ SteamKer App کا بڑا گروہ پکڑا گیا کراچی میں ورچوئل کرنسی کے نام پر خواتین کو غیر اخلاقی کاموں میں استعمال کئے جانے کا انکشاف خواتین کو ایپلیکیشن کے زریعے بین الاقوامی کلائنٹس سے ملوایا جاتا۔ غیر اخلاقی ویڈیو کالنگ خواتین کع کرنسی کے نام مزید پڑھیں

تیل اور گیس کے شعبے میں 15 کھرب 35 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

موجودہ حکومت کے پہلے سال کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں 15 کھرب 35 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں اور ریونیو نقصانات کی نشاندہی کرتے ہوئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وزارت خزانہ پر آڈٹ کے لیے ریکارڈ کی عدم فراہمی، خطیر قرض اور اپنے عملے کو غیر مجاز بونس کی مزید پڑھیں

خواتین افسران کا ڈیٹا فحش ویب سائٹ پر

کچھ دن پہلے فائزہ (فرضی نام) کو نامعلوم نمبر سے نامناسب پیغامات موصول ہوئے۔ فائزہ کہتی ہیں کہ انہوں نے یہ سوچ کر توجہ نہ دی کہ شاید پھر ان کا وزیٹنگ کارڈ کسی غیر متعلقہ شخص کے ہاتھ لگ گیا ہے، ’ویسے بھی پاکستان میں کسی ورکنگ وومن کو ایسے پیغامات موصول ہونا معمول مزید پڑھیں