ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا بڑا ایکشن-کراچی سے آپریٹ ہونے والے بین الاقوامی پورن ویب سائیٹ SteamKer App کا بڑا گروہ پکڑا گیا


کراچی سے آپریٹ ہونے والے بین الاقوامی پورن ویب سائیٹ SteamKer App کا بڑا گروہ پکڑا گیا

کراچی میں ورچوئل کرنسی کے نام پر خواتین کو غیر اخلاقی کاموں میں استعمال کئے جانے کا انکشاف

خواتین کو ایپلیکیشن کے زریعے بین الاقوامی کلائنٹس سے ملوایا جاتا۔

غیر اخلاقی ویڈیو کالنگ خواتین کع کرنسی کے نام پر ڈائمنڈ دیے جاتے۔

خواتین جتنے زیادہ ڈائمنڈ حاصل کرتی اتنی زیادہ انہیں تنخواہ دی جاتی

کچھ لڑکیوں سے ابتدائی طور پر یہ کام کرانے کے بعد ان سے زبردستی غیر اخلاقی کام بھی کر آئے

یہ گروپ کی صورت میں کام کرنے والا نیٹ ورک ہے

یہ ایپلیکیشن رمشا نامی خاتون کی ملکیت ہے جس میں فضل قادر نامی شخص اس کا پارٹنر ہے

خواتین کو بھرتی کرنے کے لیے یہ گروپ باقاعدہ طور پر اخبار میں اشتہارات بھی دیتا تھا، جس میں چالیس ہزار تک تنخواہ کا جھانسہ دیا جاتا تھا۔


خواتین کو گھر بیٹھے پارٹ ٹائم میں جاب کرنے کی آفر کی جاتی تھی

اس گروپ کے 35 سے زائد ممبر پاکستان بھر میں کام کر رہے ہیں

ہر چار لاکھ ڈائمنڈ حاصل کرنے پر پاکستانی 7000روپے خواتین کو دیے جاتے


متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا گلشن اقبال کے علاقے میں فلیٹ پر چھاپہ

مرکزی ملزم فضل قادر گرفتار

دفتر سے نو موبائل فون کمپیوٹر اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائس تحویل میں لے لی گئی

برآمد ہونے والے الیکٹرانک ڈیوائس سے غیر اخلاقی ویڈیوز اور لڑکیوں کا ڈیٹا ملا ہے

اسٹریم کر ایپلیکیشن کی مالک رمشا سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل

فیض اللہ کوریجو