
کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن کے فیڈر 1 میں بجلی کا فالٹ
کراچی: بجلی کا فالٹ 12 اکتوبر بروز اتوار صبح 11 بجے پیش آیا، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: بجلی کے فالٹ کو 13 گھنٹے سے زائد گزر چکے ہیں، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر تاحال بجلی کا فالٹ درست نہ ہوسکا، ترجمان
کراچی: بجلی کی بندش کے باعث نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن کے 11 میں سے 4 پمپس جزوی طور پر بند ہیں، ترجمان
کراچی: بجلی کے فالٹ کے باعث ضلع وسطی اور شرقی کے کچھ علاقے متاثر ہیں، ترجمان
کراچی: بجلی بحال ہوتے ہی ملحقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی فوری طور پر بحال کردی جائے گی، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن حکام کے الیکٹرک انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہیں، ترجمان























