ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے وفدنے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں مطالعاتی دورہ کیا، ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے علاقوں سے کچرا اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس پر پہنچانے کے آپریشن کی مکمل بریفنگ دی،

dated:13-10-25 ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے وفدنے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں مطالعاتی دورہ کیا، ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے علاقوں سے کچرا اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس پر پہنچانے کے آپریشن کی مکمل بریفنگ دی، ضلع شرقی میں کام کرنے والی کمپنی کے معاہدے میں کچرے کو علیحدہ علیحدہ اٹھانے کے لئے مزید پڑھیں

بھارت میں خاتون رقص کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بھارت میں خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ بھارت کے شہر پنجاب میں کروا چوتھ کی تقریب میں ڈانس کرنے والی خاتون اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی۔ وائرل ویڈیو نے بڑے پیمانے پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی جسے دیکھ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزراء رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ نے حلف اٹھالیا

لاہور:پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزراء رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ نے عہدے کا حلف اٹھالیاہے ۔ گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے منسٹر رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برادری تقریب میں سپیکر و مزید پڑھیں

“تین روزہ پاکستان میوزک فیسٹیول 2025 اختتام پذیر، درجنوں فنکاروں نے رنگ جما دیا”

کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پاکستانی لیجنڈ گلوکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلیے تین روزہ ”پاکستان میوزک فیسٹیول2025“ سُروں کا جادو پھیلاتے ہوئے کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے دوسرے روز چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، چیئرمین میوزک کمیٹی مزید پڑھیں

ڈرامہ ‘‘دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی ‘‘کے لیے خصوصی بلاگر میٹ اپ : محبت، جدائی اور دیرپا اثرات کی داستان

ڈرامہ ‘‘دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی ‘‘کے لیے خصوصی بلاگر میٹ اپ : محبت، جدائی اور دیرپا اثرات کی داستان ایکسپریس انٹرٹینمنٹ نے اپنے شاہکار ڈرامہ ” دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی” کی لانچنگ کیلئے خصوصی بلاگر میٹ اپ کا انعقاد کیا۔ ایونٹ میں پاکستان کی ڈیجیٹل کمیونتی کے نمایاں اراکین نے چینل کے بدلتے مزید پڑھیں