پاکستان کے ٹیک پویلین کا GITEX GLOBAL 2025 میں شاندار افتتاح

October 13, 2025 دبئی:پاکستان کے ٹیک ڈیسٹینیشن پویلین کا آج باضابطہ افتتاح GITEX GLOBAL 2025 میں ہوا، جو ملک کی عالمی ٹیکنالوجی ہب کے طور پر عروج کا ایک مضبوط تسلسل ہے۔ افتتاحی تقریب کی قیادت وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، شزا فاطمہ خواجہ نے کی، جن کے ہمراہ وزارت آئی ٹی مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب واشنگٹن میں ملاقاتیں ،پاکستان کے مضبوط معاشی اشاریوں پر بات چیت

October 13, 2025 واشنگٹن:وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سالانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔وزیرِ خزانہ کی واشنگٹن میں سرکاری ملاقاتوں کا آغاز آئی ایف سی کے ریجنل وائس پریذیڈنٹ ریکارڈو پُلِتی سے ملاقات سے ہوا۔ملاقات میں پاکستان کے مضبوط معاشی اشاریوں پر بات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء میں امن قائم کرکے لاکھوں لوگوں کی جانیں بچائیں، صدر ٹرمپ امن کے علم بردار ہیں۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اہم دن ہے انتھک محنت کے بعد غزہ میں مزید پڑھیں

مصر: شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کردیے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ غزہ امن معاہدے پر ثالث ممالک کے سربراہان امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کیے، وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے لیکن ملک میں انٹرنیٹ، واٹس اپ، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر کی اسپیڈ آج کل غیر معیاری ہوگئی ہیں جسکی وجہ سے آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کے شعبے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا فروغ ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ 13 اکتوبر ، 2025 راست (raast) پاکستان کا پہلا فوری ڈیجیٹل پیمنٹ نظام ہے جسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے2021ء میں متعارف کرایا جسکے ذریعے صارفین اور بزنس کمپنیاں موبائل فون سے شناختی کارڈ نمبر یا راست کوڈ کے ذریعے آن لائن پیمنٹس بھیج اور مزید پڑھیں