اداکارہ ثروت گیلانی کی “جوانی پھر نہیں آنی” ٹیم پر تنقید

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حالیہ انٹرویو میں فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کی ٹیم، بالخصوص ہمایوں سعید اور ان کی پروڈکشن ٹیم کے رویے پر کھل کر بات کی اور انہیں غیرپیشہ ورانہ رویے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ ثروت گیلانی، جنہوں نے متعدد کامیاب ڈراموں اور فلموں مزید پڑھیں

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کل رات 8 بج کر 58 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کے باعث منفی درجۂ حرارت میں چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔ مقامی افراد کے مطابق چیپورسن میں زیر زمین تین بڑے دھماکوں کی آوازیں سنائی مزید پڑھیں

سندھ بار کونسل کے انتخابات، اسکروٹنی کا سلسلہ جاری ہے

سندھ بار کونسل کے انتخابات، اسکروٹنی کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، بے نظیر آباد اور دیگر اضلاع کی اسکروٹنی مکمل کرلی۔ لاڑکانہ کے ایک امیدوار آصف سومرو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ اندرون سندھ کی 17 نشستوں پر 59 وکلا نے کاغذات جمع کرائے گئے۔ 58 امیدواروں کے کاغذات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سارہ گل کی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن اور لائسنس کے عدم اجرا کیخلاف درخواست پر پی ایم ڈی سی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سارہ گل کی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن اور لائسنس کے عدم اجرا کیخلاف درخواست پر پی ایم ڈی سی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سارہ گل کی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن اور لائسنس کے عدم اجرا کیخلاف مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب بلوچستان میں شورش نہیں بلکہ علیحدگی کی نام نہاد تحریکیں ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ملک دشمن عناصر کا مقصد پاکستان کو نقصان پہنچانا اور تقسیم کرنا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان دشمن پاکستان کو کیک کی طرح ٹکڑوں مزید پڑھیں