مصر میں تیار کی گئی کشتی نما کار نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی

مختلف ممالک میں ایسی ایجادات کا مشاہدہ اکثر ہوتا ہے جو دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں، ان ہی میں جدید کار نما کشتی بھی شامل ہے جو مصر میں تیار کی جاتی ہیں۔ مصر میں بنائی جانے والی کشتی نما کار بھی ان ہی میں سے ایک ہے جو اپنی جدت مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ برطانوی نوجوان کا منفرد فیصلہ

برطانیہ میں بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی اور کرائے کے جھمیلوں سے تنگ آکر ایک نوجوان نے اپنی زندگی کا منفرد فیصلہ کرتے ہوئے فلیٹ چھوڑ کر غیر روایتی طرز زندگی کا انتخاب کیا۔ یہ نوجوان، جس کا نام لیوس ہے نے کسی گھر کے بجائے ایک وین میں رہائش اختیار کرلی، سوشل میڈیا پر @lewis.ldn.vanlife مزید پڑھیں

Shooting Star کی حقیقت: وہ پلک جھپکتے غائب ہونے والی روشنی

کبھی رات کے آسمان پر ایک چمکتی ہوئی لکیر دیکھی ہے جو پلک جھپکتے غائب ہو جاتی ہے؟ ہم اسے عام طور پر ٹوٹتا تارہ یا shooting star کہتے ہیں، مگر حقیقت میں یہ کوئی تارہ نہیں ہوتا۔ ٹوٹتا تارہ درحقیقت خلا سے آنے والا چھوٹا سا پتھر یا گرد و غبار کا ذره ہوتا مزید پڑھیں

ابوظہبی میں جدید AI سسٹم، خطرناک بیماریوں کی ابتدائی نشاندہی ممکن

ابوظہبی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے شہریوں کی صحت بہتر بنانے اور ان کی عمر میں اضافہ کرنے کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے، جو ذیابیطس اور کینسر سمیت سنگین بیماریوں کے خطرات کی پیشگی پیشگوئی کر سکتا ہے۔ محکمۂ صحت ابوظہبی (DoH) نے یہ اے آئی پر مبنی مریض رسک مزید پڑھیں

جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہوسٹن (JKAAH) کے صدر اور گلوبل ٹورازم انیشی ایٹوز واشنگٹن ڈی سی گروپ کے چیئرپرسن فہیم اخوند گذشتہ روز کراچی پہنچے ہیں

کراچی ( رپورٹ شاہد غزالی) جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہوسٹن (JKAAH) کے صدر اور گلوبل ٹورازم انیشی ایٹوز واشنگٹن ڈی سی گروپ کے چیئرپرسن فہیم اخوند گذشتہ روز کراچی پہنچے ہیں۔ ان کا کراچی کے معزز افراد نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس اہم دورے کے دوران، فہیم اخوند نے چند اہم ملاقاتیں طے کی مزید پڑھیں