جامعہ کراچی اور جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن، ٹیکساس، امریکہ کے مابین 100 لیپ ٹاپس کی تقسیم کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی اور جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن، ٹیکساس، امریکہ کے مابین 100 لیپ ٹاپس کی تقسیم کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کراچی ( رپورٹ شاہد غزالی) جامعہ کراچی اور جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن، ٹیکساس، امریکہ کے درمیان، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے تعاون سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب مزید پڑھیں

جاوید اختر کا افغان وزیر خارجہ کے بھارت استقبال پر ردعمل، ’شرمندگی‘ کا اظہار

جاوید اختر نے افغان طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو بھارت میں دیے گئے استقبالیے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک کے اس رویے پر ’شرمندگی‘ محسوس کر رہے ہیں۔ جاوید اختر نے امیر خان متقی کے دورے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنا مزید پڑھیں

پی ایس ای میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 4240 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 4264 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 707 پر پہنچ گیا۔ آج 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 821 تک کی نچلی مزید پڑھیں

وینزویلا میں سونے کی کان دھنس گئی

وینزویلا میں سونے کی کان کے حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کا واقعہ وینز ویلا کے روشیو شہر میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو ورکرز کی جانب سے سیلاب زدہ علاقے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہء شرم الشیخ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہء شرم الشیخ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ، مصر میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی. مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا.