بھارت میں آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے کھانے کی میز پر چوہا نکل آیا

بھارت میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جب ہوٹل میں کھانے کے دوران اچانک چوہا آ گیا۔ وشاکاپٹنم کے ایک ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے آسٹریلوی کھلاڑیوں نے جیسے ہی ڈائننگ ٹیبل کے قریب چوہا دیکھا تو شور مچا دیا۔ خوف زدہ کھلاڑی کرسیوں پر چڑھ مزید پڑھیں

تائیوان میں جدید ٹیکنالوجی میلہ، روبوٹس اور ڈرونز نے شرکا کو حیران کردیا

تائیوان میں منعقدہ سالانہ ٹیکنالوجی نمائش میں اس سال مصنوعی ذہانت اور جدت کے موضوعات نمایاں رہے، میلے میں جدید خودکار روبوٹ، ہوائی ڈرونز اور ذہین نظام شرکاء کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے۔ ٹیکنالوجی نمائش میں تین سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنی جدید ایجادات پیش کیں، مصنوعی ذہانت میں جدت مزید پڑھیں

سڑک پر کافی پھینکنے پر شہری کو بھاری جرمانہ

برطانیہ میں ایک خاتون کو سڑک پر بچی ہوئی کافی پھینکنے پر بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون بس اسٹاپ پر کھڑی تھیں جب انہوں نے اپنے کپ میں بچی ہوئی کافی سڑک کے کنارے واقع نالی میں انڈیل دی۔ پولیس اہلکاروں نے یہ منظر دیکھ کر ماحولیاتی تحفظ ایکٹ مزید پڑھیں

یو اے ای میں 100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ایک خوش نصیب نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یو اے ای لاٹری نے فاتح کی شناخت فی الحال ظاہر نہیں کی لیکن سوشل میڈیا پر ایک مختصر آڈیو کال جاری کی گئی جس میں یو اے ای لاٹری کا نمائندہ لاٹری جیتنے والے کو اطلاع دیتا ہے مزید پڑھیں

اشنا شاہ کے ویانا ٹرپ کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ اپنے سسرال یعنی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موسمِ خزاں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ اپنے سیر سپاٹوں کی تصاویر شیر کرکے ایک بار پھر پھنس گئیں۔ مزید پڑھیں