دہلی میں سوشل میڈیا ریل بنانے پر جھگڑا، نوجوان قتل

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو (ریل) بنانے کے دوران جھگڑے نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمال مشرقی دہلی کے نند نگری فلائی اوور پر پیش آیا، جہاں 22 سالہ سلمان نامی نوجوان دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران شدید مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر رہا۔ عالمی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس آج 255 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آلودگی کے لحاظ سے کراچی 165 پارٹیکولیٹ میٹرز ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔ عالمی ویب مزید پڑھیں

امر خان کا دیوالی لُک سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں

معروف اداکارہ و مصنفہ امر خان کا دیوالی لُک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں، جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ہندو مذہبی تہوار دیوالی پاکستان میں بھی ہندوں برادری نے جوش مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی تولہ کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ہے، آج فی تولہ نرخ میں 2 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 862 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام مزید پڑھیں

بھارت: آندھرا پردیش میں بس حادثے میں 20 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے قصبے کرنول میں ایک مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، بس حیدر آباد سے بینگلورو مزید پڑھیں