
امریکا کے سامنے نہیں جھکیں گے، پیوٹن کا ٹرمپ کو واضح پیغام غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدرولادی میر پیوٹن Vladimir Putin کا کہنا تھا کہ امریکا کے غیر دوستانہ اقدامات روس اور امریکا کے تعلقات کو مزید کمزور کردیں گے، کوئی خوددار ملک دباؤ میں آ کر فیصلے نہیں کرتا پیوٹن نے مزید پڑھیں
















































