
اسلام آباد۔24اکتوبر :وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دوطرفہ اورعلاقائی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا،تجارت، معیشت اور توانائی میں تعاون نئے دور کا آغاز ہوگا، زمانہ قدیم سے ہمارا خطہ معاشی اور تجارتی راہداری رہا ہے ،بڑھتی ہوئی معاشی اہمیت مزید پڑھیں
















































