وفاقی محصولات کی تقسیم میں پنجاب لاڈلہ ہے، مزمل اسلم

وفاقی محصولات کی تقسیم میں پنجاب لاڈلہ ہے، مزمل اسلم اپنے بیان میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ پچھلے سال کی نسبت پنجاب کو محصولات 16 فیصد زیادہ دیے گئے ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے باقی صوبوں کو بھی 16 فیصد اضافی محصولات جاری کیا جانا چاہیے پنجاب کو 882 ارب روپے مزید پڑھیں

امن جرگہ؛ یہاں بم پھٹتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس پارٹی سے ہے، وزیراعلیٰ کے پی

امن جرگہ؛ یہاں بم پھٹتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس پارٹی سے ہے، وزیراعلیٰ کے پی خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقدہ امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے کہا کہ دہشت گردی کا ناسور پچھلے 20 سال سے صوبے کو کھا رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی: سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا کی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی: سہیل آفریدی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 10 سے زائد رکنی کابینہ کو فائنل کیا گیا، جبکہ باقی ارکان بھی زیر غور ہیں۔ sports.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ کارکنوں سے متعلق شکایات کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی منظوری دیدی ن گاڑیوں میں 4 اےپی سی، 39 سنگل کیب، 34 ڈبل کیب پک اپ، 2 ریو، 15پک اپ اور 7 دیگر گاڑیاں شامل ہیں جبکہ پولیس کو 1.89 ارب روپے کی لاگت سے بلٹ پروف گاڑیاںوں کی فراہمی پرکام جاری وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

محمد سہیل آفریدی خبیر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

محمد سہیل آفریدی خبیر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت جاری ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بابر سلیم سواتی نے کہا کہ آج موجودہ الیکشن میں اس ایون کے تمام اراکین موجود تھے، جو کام ہوا ہے آئین کے مطابق ہوا ہے، مزید پڑھیں