ڈائریکٹر فنانس کراچی یونیورسٹی کے حوالے سے وزیر اعلی کا اہم بیان سامنے آگیا ۔

ڈائریکٹر فنانس کراچی یونیورسٹی کے حوالے سے وزیر اعلی کا اہم بیان سامنے آگیا ۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اعلی تعلیمی شعبے کے حوالے سے متعدد اہم اقدامات اٹھا رہی ہے یونیورسٹیز کے لیے خطیر فنڈز رکھے گئے ماضی میں ہائر ایجوکیشن کا شعبہ نظرانداز ہوتا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے لاڑکانہ اور حیدرآباد کے ٹیچنگ اسپتالوں کے مالی اختیارات وائس چانسلرز کو سونپنے کا فیصلا، جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پہلے سے غیر قانونی اور جعلی بھرتیوں سمیت بدعنوانیوں اور سیاسی مداخلت کا شکار، سندھ حکومت سمیت تمام ادارے سیاسی اثر ورسوخ کے باعث خاموش تماشائی،

کراچی – رپورٹ ============= سندھ حکومت کی جانب سے لاڑکانہ اور حیدرآباد کے ٹیچنگ اسپتالوں کے مالی اختیارات وائس چانسلرز کو سونپنے کا فیصلا، جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پہلے سے غیر قانونی اور جعلی بھرتیوں سمیت بدعنوانیوں اور سیاسی مداخلت کا شکار، سندھ حکومت سمیت تمام ادارے سیاسی اثر ورسوخ کے باعث خاموش مزید پڑھیں

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں سالانہ فلاور شو ’ایوننگ ود فلاورز‘ کا انعقاد،

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں سالانہ فلاور شو ’ایوننگ ود فلاورز‘ کا انعقاد،ايم پی اے سید فرخ شاھ و دیگر مہمانان گرامی شریک, پروفیسر نثار احمد صدیقی کی لیگیسی کو آگے لے کے چلونگا, وائیس چانسلر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ, تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں

حکمت اور ادبیات کے شعبے میں دنیا کی پہلی انڈومنٹ فیکلٹی چیئر کا قیام

پاکستان کی پہلی اور واحد لبرل آرٹس یونی ورسٹی، حبیب یونیورسٹی نے حکمت اور ادبیات میں امام علی ابن ابی طالب (ع) کی انڈوڈ فیکلٹی چیئر کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب میں سرکردہ مخیر حضرات، ماہرین تعلیم، سکالرز اور دیگر نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔ فرزانہ جیوانجی اور زین جیوانجی کی جانب سے انڈووڈ مزید پڑھیں

این ای ڈی،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے لیے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو جامعہ این ای ڈی کی سینڈیکیٹ نے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند تفویض کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان سے قبل ہی ایک خصوصی جلسہ تقسیم اسناد مزید پڑھیں