آج کورونا کے مزید 219 مریض صحتیاب ہوگئے

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

* گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10819 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 291 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ میں ابتک کورونا کے 1408489 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* صوبے میں ابتک 138341کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج کورونا کے مزید 219 مریض صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابتک 131030 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج کورونا کے باعث مزید ایک مریض انتقال کر گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 2521 ہوگئی ہے، سید مراد علی شاہ

* اس وقت 4790 مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ