یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام

یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کوویڈ 19 ٹیسٹ کرنے کی تعداد آبادی سے ہوگئی۔

خیال رہے کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک ایک کروڑ 32 لاکھ ٹیسٹ کیے۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر عمر الحمدادی نے کہا کہ ملک نے 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک 7 لاکھ 20 ہزار 802 طبی ٹیسٹ کیے۔

Facebook CountTwitter Share
23 گھنٹے پہلے
اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، مزید 91 کیسز رپورٹ
ویب ڈیسک
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مزید کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور 91 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں 56 کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اب اس میں اضافہ ہوا ہے اور 91 مزید کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 16ہزار 936 ہو گئی ہے۔

گلگت بلتستان میں مزید 27 اور آزاد جموں و کشمیر میں 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک موت بھی ہوئی جبکہ دونوں اکائیوں میں کیسز کی مجموعی تعداد بالترتیب 3ہزار 884 اور 2ہزار 912 ہو گئی ہے۔

24 گھنٹے پہلے
‘کورونا کی وجہ سے 11 کروڑ 50 لاکھ افراد غربت کی لکیر کے نیچے آجائیں گے’
ویب ڈیسک

24 گھنٹے پہلے
کووڈ کے باعث 11 کروڑ 50 لاکھ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں
ویب ڈیسک
ورلڈ بینک نے کہا کہ کووڈ-19 کے باعث دنیا بھر میں 11 کروڑ 50 لاکھ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔

دن پہلے
اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 678 کیسز رپورٹ
ویب ڈیسک
اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 678 کیسز رپورٹ ہوگئے۔

وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ نئے کیسز گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران رپورٹ ہوئے جبکہ اپریل کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کیسز کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز ہوئی۔

علاوہ ازیں متعلقہ حکام نے بتایا کہ کورونا سے مزید 31 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ روز 28 افراد ہلاک ہوئے تھے۔