کورونا ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے شہر میں چلنے والے تینوں تھیٹرز غیر معینہ مدت کے لئے سیل


ساہیوال فرنڈ تھیٹر سیل SHO کی دبنگ کار وائی تھیٹر چلانے والوکے خلاف سخت کارروائی کی جاے گی

ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کورونا ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے شہر میں چلنے والے تینوں تھیٹرز غیر معینہ مدت کے لئے سیل کر دیئے تھے

انتظامیہ کی ملی بھگت سے تھیٹر چلایا گیا جو علاقہ تھانہ کے SHO نے نوٹس لیتے ہوئے موقع پر آج بند کر دیا اہلہ علاقہ اور محلہ دارو نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ تھیٹر کو یہاں سے دوسری جگہ شفٹ کیا جائے ہماری نوجوان نسل خراب ہو رہی ہے محلہ میں تھیٹر کھولنے سے ۔

حکومت نے ان تھیٹرز کو سیل کرنے کے احکامات ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی سربراہی میں بننے والی تین رکنی کمیٹی کی سفارشات پر جاری کئے تھے جس نے ان تھیٹرز میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزیوں کی نشاندہی کی تھی ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے یہ پابندی سیکرٹری پرائمری ہیلتھ پنجاب کی طرف سے تفویض کردہ اختیارات کی تحت عائد کی ہے ۔