وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی کرونا کی لپیٹ میں آگئے

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی کرونا کی لپیٹ میں آگئے۔وزیراعلی بلوچستان کا کرونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس بات کا اعلان خود وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ذریعے کیا وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بتایا کہ میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے سے کے بعد پھر واضح ہوگئی ہے کہ ملک میں کرونا وائرس ختم نہیں ہوا بلکہ ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیل رہا ہے