وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی کورونا رپورٹ منفی آگئی


وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی کورونا رپورٹ منفی آگئی

امتیاز شیخ مثبت رپورٹ آنے پر 20دن سے قرنطینہ میں تھے

تمام دوستوں اور احباب اور حلقے کی عوام کی نیک تمناؤ اور دعاوں کا شکریہ امتیاز شیخ