بلدیاتی انتخابات کا مسلسل التواءکسی صورت قابل قبول نہیں ۔احمدندیم اعوان ناکامی کے خوف سےسندھ حکومت بلدیاتی انتخابات سے فرار چاہتی ہے۔ الیکشن کمیشن صوبائی حکومت سے انتخابات کی تاریخ لینے کے بجائے الیکشن کی حتمی تاریخ مقرر کرے۔اللہ اکبرتحریک

کراچی(رپورٹ نور احمد عباسی ) اللہ اکبر تحریک کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو اپنے مسائل کے حل کیلئے نمائندوں کی ضرورت ہے ۔سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کی سازش قابل مذمت ہے۔بلدیاتی انتخابات کےمسلسل التواءسےشہریوں میں مایوسی چھائی ہوئی ہے۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات وقت مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13 غازی گوٹھ لینڈ گریبر متحرک سندھ کی سب سے بڑی جماعت کی زیر سرپرستی

کراچی۔ (رپورٹ نور احمد عباسی ) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13غازی گوٹھ کھیل کے گراؤنڈ پر قبضہ اہل محلہ سراپا احتجاج سندھ کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی علاقائی نمائندگان ظفر خان اسلم انصاری شہزاد جاوید سناٹا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلم کھلا چیلنج کر رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت ہیلتھ گالا میں شرکت بلڈ پریشر ، شوگر اور کولیسٹرول چیک کئے گئے۔سوسائٹی شاندار خدمت انجام دے رہی ہے ۔ گورنرسندھ

کراچی ( نومبر12 ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت ذیابیطیس کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ہیلتھ گالا کا دورہ کیا، جہاں بلڈ پریشر ، شوگر اور کولیسٹرول کے کیمپ بھی گئے ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ عالمی دن کی مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط صوبہ سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں ترجمہ کے ساتھ قرآ ن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز

کراچی ( نومبر12 ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط تحریر کیا ہے ، جس میں وزیراعلیٰ سندھ کو اسکولوں اور کالجز میں ترجمہ کے ساتھ قرآ ن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز دی گئی ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ الحمد اللہ ہمیں قرآن مزید پڑھیں

پاکستان ایمبیسی آف تنزانیہ کے ایمبیسیڈر اعظم ابھیان اور ان کے ماتحت اسحاق کے ہمراہ 5 تنزانیہ داراسلام کی جیل سے رہائ پانے والے مچھیروں کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو

پاکستان ایمبیسی آف تنزانیہ کے ایمبیسیڈر اعظم ابھیان اور ان کے ماتحت اسحاق کے ہمراہ 5 تنزانیہ داراسلام کی جیل سے رہائ پانے والے مچھیروں کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو جبکہ 5 افراد کی مکمل مدد کرنے والے پاکستانی نژاد مقامی کاروباری شخصیت محمد اکبر خان بھی موجود ہیں جبکہ ایمبیسیڈر نے رہائ پانے مزید پڑھیں