اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13 غازی گوٹھ لینڈ گریبر متحرک سندھ کی سب سے بڑی جماعت کی زیر سرپرستی

کراچی۔ (رپورٹ نور احمد عباسی )

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13غازی گوٹھ کھیل کے گراؤنڈ پر قبضہ اہل محلہ سراپا احتجاج سندھ کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی علاقائی نمائندگان ظفر خان اسلم انصاری شہزاد جاوید سناٹا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلم کھلا چیلنج کر رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نمائندگان پیپلز پارٹی کے خلاف کاروائی عمل میں لائی اورنگی ٹاؤن ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی ہے یہاں پر کھیلنے کے لئے گراؤنڈ پہلے سے کم موجود ہیں بچے کو نیچے گراؤنڈ لینڈ گریبر کے نظر ہو رہے ہیں عوامی مطالبہ
=================